Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل

BANGLADESH (19)

لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل

خیبرپختونخوا کے شہر لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ قتل ہونے والوں میں 2 خواتین، 2 بچے اور 4 مرد شامل ہیں،جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے.

ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، واقعے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے.

تمام لاشیں ایک ہی خاندان والوں کی ہیں، بدقسمت خاندان کا گھر گاوں سے باہر اپنی زمینوں میں ہے.

اہل علاقہ کے مطابق آج صبح اہل علاقہ کو پتہ چلا کہ گھر میں لاشیں پڑی ہیں ، واقعہ کل شام سے پہلے کا معلوم ہوتا ہے۔

اہل علاقہ کا احتجاج کیلئے مساجد کے لاوڈ سپیکروں پر اعلانات جبکہ پولیس جاء وقوعہ پر پہنچ گئی

Tags: خیبرپختونخوا فائرنگ قتل لکی مروت

Post navigation

Previous: پاک،قطر مشترکہ فضائی مشق “زلزال II” کا قطر میں آغاز ہوگیا
Next: کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

یہ بھی پڑہیے

English county club Yorkshire sign Pakistani fast bowler Hasan Ali-X
  • کھیل

انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائرنے پاکستان کے فاسٹ بولرحسن علی کو سائن کر لیا

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Focusing on economy and security, Shehbaz Sharif leaves for Jeddah, also scheduled to visit Turkey to participate in diplomacy forum
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

معیشت اور سیکیورٹی پر توجہ ، شہباز شریف جدہ روانہ، ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ کا بھی دورہ شیڈیول

Tensions over the Strait of Hormuz, China warns the world, ceasefire in danger
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر تناؤ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا،جنگ بندی خطرے میں

Major revelation on private schools in Islamabad, case of stopping scholarships worth billions comes to light
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد کے نجی اسکولوں پر بڑا انکشاف، اربوں کی اسکالرشپ روکنے کا معاملہ سامنے آ گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.