Tuesday, February 11, 2025
Homeالیکشن 2024الیکشن میں تمام امیدواران کو ایک جیسی میڈیا کوریج دی جائے، لاہور...

الیکشن میں تمام امیدواران کو ایک جیسی میڈیا کوریج دی جائے، لاہور ہائیکورٹ

Published on

سابقہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام امیدواران کو ایک جیسی میڈیا کوریج دی جائے : لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن 2024 کیلئے بانی پی ٹی آئی سمیت باقی تحریک انصاف کے امیدواروں کو بھی یکساں میڈیا کوریج دینے کی ہدایت کر دی ہے. لاہور ہائیکورٹ نے اپنا دس فیصلوں پر مشتمل فیصلہ عمران خان کے درخواست پر جاری کیا ہے. ہائیکورٹ کے فیصلے میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کیلئے میڈیا کے زریعے آزادی اظہار رائے ضروری ہے. اظہار رائے کے آزادی کے بغیر انتخابات کو شفاف نہیں قرار دیا جاسکتا.
یاد رہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا ) نے عمران خان کی تقایر اور نشریات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے خلاف عمران خان نے لاہور کے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی.
درخواست میں یہ کہا گیا تھا کہ پیمرا نے اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے عمران خان کے نشریات پر پابندی کا حکم دیا ہے جو غیر قانونی اور آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے. بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ تقاریر اور نشریات پر پیمرا کی طرف سے عائد کردہ پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے.

عمران خان کو 10 سال سزا : فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this