Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

کے ایل راہول کا اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف

KL Rahul's shocking revelation regarding his retirement plans-BCCI

KL Rahul's shocking revelation regarding his retirement plans-BCCI

کے ایل راہول کا اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے دائیں ہاتھ کے بلے باز کے ایل راہول نے اپنی 32 ویں سالگرہ منانے کے مہینوں بعد اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔

دائیں ہاتھ کے بلے باز نے انکشاف کیا کہ وہ یہ جان کر پریشانی کا شکار ہوگئے کہ ان کے پاس بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔

تاہم، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کرنے کے بارے میں غیر محفوظ نہیں ہیں۔

کے ایل راہول نے ایک ہندوستانی یوٹیوبر کے ساتھ پوڈ کاسٹ کے دوران کہا کہ کوئی عدم تحفظ نہیں ہے، لیکن ایک احساس ہے کہ یہ سب ختم ہو جائے گا، اور میرے لیے یہ بہت جلد ختم ہو نے والا ہے اگر آپ کافی فٹ ہیں، تو آپ 40 تک کھیل سکتے ہیں۔

کیا زیادہ سے زیادہ کسی نے کھیلا ہے؟ جی ہاں، ایم ایس دھونی ہیں، جو 43 سال کے ہیں اور اب بھی کھیل رہے ہیں آپ آئی پی ایل اور یہ سب کھیل سکتے ہیں، لیکن بین الاقوامی سطح پر زیادہ دیر تک نہیں کھیل سکتے.

اس کے بعد کے ایل راہول نے کرکٹرز کی مختصر شیلف لائف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے کیریئر میں ملنے والے مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہوگا۔

راہول نے کہا کہ ایک خوف اور احساس ہے کہ ایک کھلاڑی کے لیے شیلف لائف واقعی چھوٹی ہے، اورجو بھی وقت آپ کے پاس ہے آپ کو اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے.

کے ایل راہول، جنہوں نے 2014 میں ہندوستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا تھا، اپنے ملک کے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیموں کا ایک لازمی حصہ بن کر ابھرے ہیں.

دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 199 اننگز میں 17 سنچریوں اور 54 نصف سنچریوں کی مدد سے تمام فارمیٹس میں تقریباً 8000 رنز بنائے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنبل اردو کھیل انڈیا کرکٹ کے .ایل. راہول

Post navigation

Previous: فلسطینی جنگجومسلسل اسرائیل کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنا رہے ہیں: رپورٹ
Next: اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.