Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

جماعتِ اسلامی کا عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

GJ89FFJWoAAMfxP

جماعتِ اسلامی کا عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ عید کے بعد ریجیکٹڈ حکومت اور فارم 47 کی حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔

انہوں نے کراچی میں ڈکیتی واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی صورتحال بدترین ہے، کراچی کو ڈاکوؤں کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اشرافیہ کی حفاظت کررہی ہے۔

کراچی میں ساڑھے 4 ہزار ڈکیتی کی وارداتیں ہوئی ہیں، 48 افراد ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہو گئے، رولنگ کلاس ہماری تقدیر فیصلے کرتے ہیں، پولیس کو ہماری حفاظت کرنی چاہیے لیکن وہ اشرافیہ کہ حفاظت کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ کراچی کے حالات کو بڑھا چڑھا کر بیان کررہے ہیں، کون بڑھا چڑھا کر بیان دے رہا ہے، کیا لوگ جاں بحق نہیں ہوئے ؟کیا بچوں کو تعلیم مل رہی ہے ؟‘

ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کی صورتحال بدترین ہے، قاتلوں اور ڈاکوؤں کے لیے یہ سرزمین کھلی چھوڑ دی گئی ہے، کراچی جو پورے پاکستان کی معیشت چلاتا ہے اسے ڈاکوؤں کے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر میں امن و امان کی بدترین صورتحال ہے، رمضان میں مہنگائی کو کم کیا جاتا ہے سہولیات دی جاتی ہیں، یہاں مہنگائی بڑھ جاتی ہے، لا اینڈ آرڈر بد بدترین بن جاتا ہے.

Tags: تحریک جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن

Post navigation

Previous: ہائیکورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل
Next: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ شیڈول کی تصدیق کر دی

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.