Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsجہانگیرترین نےاستحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا...

جہانگیرترین نےاستحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

Published on

جہانگیرترین نےاستحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

جہانگیرترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا.

جہانگیر ترین نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ (ٹویٹر) X پر ایک پیغام میں لکھا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اور اپنے مخالفین کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام کرتا ہوں۔ میں نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دینے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ میں آئی پی پی کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے میں ذاتی حیثیت سے اپنی صلاحیت کے مطابق اپنے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this