اسرائیلی فوج کی غزہ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

0
77

اسرائیلی فوج کی غزہ میں اپنے مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بیان میں اسرائیلی فوج کا کہنا کہ مرنے والے 6828 ویں پٹرول بٹالین میں 24 سالہ میجر اور گیواتی پٹرول میں 20 سالہ سارجنٹ تھے۔

اس نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ یہ دونوں افراد جمعرات کو غزہ میں لڑائی میں مارے گئے۔ گیواتی پٹرول کا ایک اور سارجنٹ بھی “شدید زخمی” ہوا تھا۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق،ان فوجیوں کی ہلاکت کا مطلب یہ ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی کے دوران اب کم از کم 294 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں،