Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsغزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 164 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 164 فلسطینی شہید

Published on

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 164 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 164 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 28 ہزار 340 ہوگئی۔

حماس نے ایک بیان میں واضح کیا کہ اسرائیل کے حملوں میں 3 یرغمالی بھی ہلاک ہوگئے۔

ادھر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے چیف جوزیف بوریل نے امریکا اور دیگر ممالک سے اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔

نیدرلینڈ کی عدالت نے بھی حکومت کو اسرائیل کو جنگی طیارے ایف-35 کے پرزے فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔

انگریزی میں پڑنے کیلے
الجزیرہ کی رپورٹ

غزہ : اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 113 فلسطینی شہید

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this