Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ایران نے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا

1401042914135118125710304

ایران نے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے امریکا میں صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے امریکی انٹیلی جنس حکام کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران نے امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے ۔

یہ ریمارکس امریکی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے اس دعوے کے بعد گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں دیئے گئے ہیں کہ ایران امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی کوشش کو کمزور کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

ایران کے مستقل مشن نے اس بات پر زور دیا کہ تہران کا امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا کوئی مقصد نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے الزامات امریکا میں انتخابی مہم کو تیز کرنے کے لیےمصنوعی طور پر بنائے گئے نفسیاتی آپریشنزکے فریم ورک کا حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات رواں سال 5 نومبر کو ہوں گے۔

Tags: امریکا امریکی دعوے صدارتی انتخابات مسترد

Post navigation

Previous: میتھیو موٹ انگلینڈ کے وائٹ بال کوچ کے عہدے سے مستعفی ہو گئے
Next: برطانیہ نے اولمپکس2024 کے ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.