Monday, July 1, 2024
الیکشن 2024واپڈا کو الیکشن کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

واپڈا کو الیکشن کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

واپڈا کو الیکشن کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لوڈشڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہونے کے خدشہ پر الیکشن کمیشن نے واپڈا کو 8 فروری کو پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ واپڈا حکام کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا کہ واپڈا ملک بھر میں اعلانیہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے گریزاں رہے۔

مزید کہا کہ لوڈ شیڈنگ کے باعث پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر کے مختلف حصوں میں غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

دیگر خبریں

Trending

لداخ : دریا عبور کرنے کی کوشش میں بھارتی ٹینک دریا...

0
لداخ : دریا عبور کرنے کی کوشش میں بھارتی ٹینک دریا برد، 5 فوجی ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سرحد پر دریا عبور کرنے...