Saturday, December 21, 2024
Homeپاکستانعمران خان کو موجودہ صورت حال میں رہا نہیں کیا جائے...

عمران خان کو موجودہ صورت حال میں رہا نہیں کیا جائے گا، شیخ رشید

Published on

عمران خان کو موجودہ صورت حال میں رہا نہیں کیا جائے گا، شیخ رشید

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ بانی پی ٹی آئی رہا ہوجائیں گے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو موجودہ صورت حال میں رہا نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بھی کینیا والے حالات پیدا ہورہے ہیں، یہاں بھی وہی فلم دہرائی جاسکتی ہے۔ تیس اگست سے پہلے قوم حساب لے گی۔ قوم کسی لیڈرکا انتظار نہیں کرے گی ہرطرف بھوک ہی بھوک ہے۔

Latest articles

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈومیسٹک ون ڈے کپ کو ڈین جونز ٹرافی کا نام دے دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے ڈومیسٹک ون ڈے کپ کو...

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کا ڈرافٹ گوادر میں کرانیکا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ...

اسٹالینز نے مارخورز کو 29 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی...

برطانوی مشہور اسپرنٹر ژارنل ہیوز نے 2025 گرینڈ سلیم ٹریک میں شرکت کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مشہور اسپرنٹر ژارنل ہیوز...

More like this