Wednesday, November 27, 2024
Homeافغانستانپشاور میں سات ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور ان...

پشاور میں سات ہزار غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اور ان کی جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ

Published on

spot_img

پشاور: صوبائی دارلحکومت پشاور میں سات ہزار غیر قانونی افغان مہاجیرین کے کاروبار اور ان جائیداد کو سیل کرنے کا فیصلہ ،ڈیٹا تیار کرلیا گیا.

محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ کے مطابق غیر قانونی افغان مہاجرین کے کاروبار اہم بازاروں میں ہیں جن کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا .

ان افغان مہاجرین کی جائیدادیں پشاور کے پوش علاقوں سمیت کینٹ میں موجود ہیں جبکہ کینٹ میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کو سہولت دینے والے محتلف ادروں کے اہلکاروں کی بھی نشاندہی کی گی ہے.

کاروبار زیادہ تر بورڈ بازار ، پیپل منڈی، دلہ زک روڈ ، فقیر آباد سمیت حیات آباد کارخانوں مارکیٹ میں ہیں.

اس کے علاوہ یہ جائیدادیں زیادہ تر ورسک روڈ اندورن شہر سمیت گلبہار میں ہیں.
غیر قانونی افغان مہاجرین کےکاروبار اور جائیدایں سیل کرنے کےلے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو ان کے خلاف مکمل اختیارات کے ساتھ کاروائی کرینگے.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this