Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsالیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد...

الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Published on

الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز مین کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو وزیر اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹانے کا مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی پولیس اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کی جگہ تعیناتی کے لیے پینل آف آفیسرز تجویز کرے۔

الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنراسلام آبادعہدے سے فارغ
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن گزشتہ کئی ماہ سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور ڈپٹی کمشنرز کو ہٹانے کے احکامات جاری کر رہا تھا لیکن کئی مرتبہ مراسلے لکھے جانے کے باوجود ان پر عمل نہیں کیا گیا تھا۔

کئی مرتبہ ہاد دہانی کے بعد گزشتہ ماہ وزارت داخلہ نے اسٹیشلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ کر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر فوری عمل کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا فوری ٹرانسفر کرنے کی سفارش کی تھی۔

الیکشن کمیشن نے سابق حکومت میں شامل نگران کابینہ ارکان کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا تھا۔

اس سے قبل وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے منظوری دے دی تھی۔

نگران وزیراعظم نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this