Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsاپنی جماعت کی جانب سے بطور امیدوار برائے وزیر اعظم ...

اپنی جماعت کی جانب سے بطور امیدوار برائے وزیر اعظم اپنی نامزدگی کو قبول کرتا ہوں،بلاول بھٹو

Published on

spot_img

اپنی جماعت کی جانب سے بطور امیدوار برائے وزیر اعظم اپنی نامزدگی کو قبول کرتا ہوں،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا نام پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار کے طور پر پیش کردیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری کی قرارداد کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے توثیق بھی کی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم ایکس ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
میں انتہائی شکرگزاری اور عاجزی کے ساتھ اپنی جماعت کی جانب سے بطور امیدوار برائے وزیر اعظم اپنی نامزدگی کو قبول کرتا ہوں۔

بلاول بھٹو نے لکھا ہے کہ 8 فروری کو ہمیں نفرت اور تقسیم کی پرانی سیاست کو ختم کرنا ہوگا۔ ملک کو خدمات کی نئی سیاست کے تحت متحد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا 10 نکاتی منصوبہ تمام لوگوں کے مفادات کو پورا کرے گا ۔ ہم مل کر غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کو شکست دیں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم سب مل کر ایک پرامن، خوشحال اور ترقی پسند پاکستان بنائیں گے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this