الرئيسيةپاکستانسربراہ پاکستان پولیوپروگرام ’شدید تنقید‘ کے بعد عہدے سے مستعفی

سربراہ پاکستان پولیوپروگرام ’شدید تنقید‘ کے بعد عہدے سے مستعفی

Published on

spot_img

سربراہ پاکستان پولیوپروگرام ’شدید تنقید‘ کے بعد عہدے سے مستعفی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پولیوپروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شہزادبیگ اپنے استعفے کے حوالے سے کہا کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

اطلاعات کے مطابق حکومت نے چند روز قبل پولیو پروگرام کے لیے حکومتی عہدے دار لانے کا فیصلہ کیا تھا جب کہ ڈاکٹر شہزاد بیگ کو پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک 39 اضلاع کے 153 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ ملک میں اب تک پولیو سے تین بچے متاثر ہو چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 39 اضلاع کے ایک سو ترپن ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ملک میں اب تک پولیو سے تین بچے متاثر ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں اب تک 39 اضلاع کے 153 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ ملک میں اب تک پولیو سے تین بچے متاثر ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پولیو وائرس کے خاتمے کی حکومتی کوششیں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوتی نظر آرہی ہیں جب کہ رواں برس کے 5 ماہ کے دوران گزشتہ پورے سال سے زیادہ وائرس کے مثبت ماحولیاتی نمونے سامنے آئے ہیں۔

22 مئی سے 25 مئی تک دوحا میں جاری رہنے والی ٹیکنکل ایڈوائزری گروپ (ٹی اے جی) کی میٹنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں پولیو وائرس کی صورتحال افغانستان سے بد تر ہے۔

Latest articles

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست

ایل کلاسیکو: روایتی حریفوں کے درمیان تاریخی مقابلہ، بارسلونا کی ریال میڈرڈ کو 0-4...

ایرانی سپریم لیڈر کی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد ’ایکس‘ نے انکا اکاؤنٹ معطل کر دیا

ایرانی سپریم لیڈر کی سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد ’ایکس‘ نے انکا اکاؤنٹ معطل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 91 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 91 ہزار کی حد بھی عبور کر...

اسرائیل کے حملے کا موثر جواب دینے کے لیے اپنے تمام دستیاب وسائل استعمال کریں گے، ایران

اسرائیل کے حملے کا موثر جواب دینے کے لیے اپنے تمام دستیاب وسائل...

More like this