Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ طے پا گیا

Published on

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ طے پا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ سعودی عرب میں سالانہ حج ایگریمنٹ کی تقریب کا انعقاد ہوا، سعودی وزیر حج اور پاکستانی نگران وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے حج معاہدے پر دستخط کیے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ آج سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں عالمی حج ایکسپو کا بھی آغاز ہورہا ہے، حج ایکسپو میں حجاج کرام کی سہولت کے پیش نظر مزید معاہدے طے کیے جائیں گے، پاکستانی وفد حجاج کو سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں کے اسٹالز کا دورہ کرے گا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this