Saturday, March 1, 2025
HomeTop Newsکوئٹہ میں انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 1 شخص زخمی

کوئٹہ میں انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 1 شخص زخمی

Published on

کوئٹہ میں انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 1 شخص زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقہ ملاخیل آباد میں سیاسی جماعت مظلوم اولسی تحریک کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمی شخص کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دستی بم حملے کے بعد بلوچستان پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کم از کم 10 دھماکے اور دستی بم حملے ہوئے تھے۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this