Friday, February 14, 2025
Homeپاکستانپاکستان میں سونے کے فی تولہ قیمت میں اضافہ

پاکستان میں سونے کے فی تولہ قیمت میں اضافہ

Published on

پاکستان میں سونے کے فی تولہ قیمت میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار400 روپے ہوگئی۔

واضح رہے کہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کے بعد 2128 ڈالر فی اونس ہے۔

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this