Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsاللہ نہ کرے، پی ٹی آئی کا سامنا ہو، پی ٹی آئی...

اللہ نہ کرے، پی ٹی آئی کا سامنا ہو، پی ٹی آئی کے لیے چلا کاٹا،شیخ رشید

Published on

اللہ نہ کرے، پی ٹی آئی کا سامنا ہو، پی ٹی آئی کے لیے چلا کاٹا،شیخ رشید

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے بہادری اور جرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 فروری کو الیکشن کروانے کی تاریخ دی، اب کوئی گنجائش نہیں رہی۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اللہ نہ کرے، پی ٹی آئی کا سامنا ہو، پی ٹی آئی کے لیے چلا کاٹا ہے۔

انہوں نے کہاکہ قلم اور دوات کے نشان سے این اے 56 اور 57 سے الیکشن لڑ رہا ہوں، میں بھاری اکثریت سے الیکشن جیتوں گا، میڈیا پر 3 حلقوں سے لڑنے کی خبر بے بنیاد ہے۔

شیخ رشید نے کہ اکہ اللہ نہ کرے، پی ٹی آئی کا سامنا ہو، پی ٹی آئی کے لیے چلا کاٹا ہے، بانی چیئرمین کے لیے چلا کاٹا قربانیاں دیں، میں نے اس کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔

Latest articles

مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارٹن گپٹل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ پک آرڈر کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

پاکستان نے فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ...

پی سی بی نے سہ ملکی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ...

More like this