Tuesday, February 11, 2025
HomeTop Newsسابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

Published on

سابق وزیر داخلہ فیصل صالح حیات ن لیگ میں شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات کی نئی سیاسی منزل ، پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ، با ضابطہ اعلان آج ہو گا ,

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف آج شاہ جیو نہ جائیں گے ، جہاں مخدوم فیصل صالح حیات نے ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا ہے ، مخدوم فیصل صالح حیات نے نمائندہ جنگ سے گفتگو میں کہا کہ علاقے کی شخصیات اور ووٹرز نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کی رائے دی ۔

فیصل صالح حیات نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور پھر2017 میں دوبارہ پیپلز پارٹی کو جوائن کیا تھا، 2018 میں وہ جنگ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے تھے تاہم انہیں مخالف امیدوار سے صرف 600 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فیصل صالح حیات وفاقی وزیر داخلہ کے عہدے پر بھی فائز رہے اور طویل عرصے تک پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔

Latest articles

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انڈیکس جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024ء جاری کر دیا،...

جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ممکن نہیں،حماس

اردو انٹرنیشنل حماس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو...

More like this