Saturday, October 5, 2024
Homeکھیلکرکٹانگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کر گئے

انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبا رو انتقال کر گئے

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری رامن سوبا رو کے انتقال کی تصدیق کردیان کی عمر 92 برس تھی اور وہ انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر تھے۔

بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے سوبا رو نے 13 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 3 سنچریوں سمیت 984 رنز بنائے۔

رامن سوبا رو نے 160 انٹرنیشنل میچز میں بطور میچ ریفری بھی خدمات انجام دیں۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments