Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں کے...

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں کے اکاونٹس کھولنے کا فیصلہ

Published on

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں کے اکاونٹس کھولنے کا فیصلہ

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کی جیلوں کے قیدیوں کے اکاونٹس کھولنے کا فیصلہ .قیدیوں کے بنک اکاونٹس کھولنے کی منظوری ویلفئیر فنڈ رولز 2023 کے تحت دی گئی ہے.

آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود کے مطابق پہلی مرتبہ قیدیوں کی جانب سے خاندان کی کفالت کے لیے رولز بنائے گئے ، قیدیوں کے اکاونٹس کے لیے بنک آف خیبر سے بات کی جارہی ہے .

دستاویز کے مطابق قیدی جیل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرسکیں گے.

قیدیوں کو ملنے والی اجرت کا 10 فی صد حکومت ،30 فی صد قیدیوں اور 60 فی صد ویلفئیر فنڈ میں جمع کرایا جائے گا .

دستاویز میں لکھا ہے کہ جیل میں قیدی قالین سازی ، فرنیچر اور چمڑے کے چھوٹے کارخانوں میں مزدوری کرسکیں گے.

دستاویز کے مطابق قیدی جیلوں میں پی سی او اور کینٹین میں بھی مزدوری کرسکیں گے.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this