Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsعدالت کے سامنے سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

Published on

عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی کو دھمکی دینے کے کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کےخلاف صحافی کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں فیصل جاوید سول جج قدرت اللہ کی عدالت میں اپنے وکیل سردارمصروف کے ساتھ پیش ہوئے۔

فیصل جاوید نے عدالت کے سامنے خود کو سرنڈر کیا جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

عدالت نے کیس کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 13 مارچ تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ عدالت نے فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے تھے، ان کے خلاف 2022 میں تھانہ بنی گالا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this