Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے...

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

Published on

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ اعلامیہ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 5 دسمبر 2023 کو مکمل ہونے والی 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے، سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے اور زرمبادلہ کے غیرملکی ذخائر کو برقرار رکھنے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی ہے۔

تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت مزید ایک سال کیلئے بڑھا دی گئی ہے، یہ رقم پاکستان کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہے۔ یاد رہے پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ 3ارب ڈالر کے ڈپازٹ معاہدے پر 2022 میں دوسرا اجراء ہوا تھا۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this