Saturday, March 1, 2025
Homeانٹرنیمنٹسابق بھارتی اداکارہ ثناٰ خان کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کی وفات...

سابق بھارتی اداکارہ ثناٰ خان کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کی وفات پردکھ کا اظہار کیا

Published on

مذہب کی خاطر فلم اندسٹری کو چھوڑنے والی سابق معروف بھارتی اداکارہ ثنا خان نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے.
ثنا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹاگرام سٹوری میں مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ مولانا طارق جمیل کے چھوٹے بیٹے عاصم جمیل شہید ہوگئے.

انہوں نے سب سے مرحوم کے لئے دعا کی بھی درخواست کی جبکہ مولانا طارق جمیل سے تعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ تعالی مولانا صاحب کو صبر عطا فرمائے.

مزید اپنی دوسری انسٹاگرام سٹوری میں ثنا خان نے مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے یوسف جمیل کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کی اور بتایا کہ انکے بھائی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی.
مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے کا ویڈیو بیان پوسٹ کرتے ہوئے ثنا خان نےلکھا کہ “عاصم جمیل کافی عرصے سے ذہنی طور پر تندرست نہیں تھے، اُن کی دماغی حالت نے اُنہیں یہ سخت قدم اُٹھانے پر مجبور کیا”۔
ثنا خان نے لکھا کہ “اس بات پر غور کریں کہ وہ ذہنی طور پر تندرست نہیں تھے”۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this