Thursday, January 23, 2025
Homeانڈیا
ہانگزو، چائنہ میں 2023 ایشین پیرا گیمز میں، ہندوستان نے کل 111...

ہانگزو، چائنہ میں 2023 ایشین پیرا گیمز میں، ہندوستان نے کل 111 تمغے حاصل کرکے تاریخ رقم کی

Published on

ہفتہ کے دن، ہندوستانی پیرا ایتھلیٹس ٹیم نے ہانگژو، چایئنہ میں منعقد ہونے والے، ایشین پیرا گیمز میں 111 تمغوں کی غیر معمولی تعداد کے ساتھ اپنی شرکت کا اختتام کیا اور ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا۔ یہ کامیابی کسی بھی اہم بین الاقوامی کثیر کھیلوں کے مقابلے میں، ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ تمغوں کی نمائندگی کرتی ہے۔

تمغوں کی درجہ بندی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے، ہندوستان نے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا۔

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this