Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsپاک، ایران کشیدگی کا خاتمہ ،ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں...

پاک، ایران کشیدگی کا خاتمہ ،ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

Published on

پاک، ایران کشیدگی کا خاتمہ ،ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم ہونے کے بعد بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،ایرانی وزیر خارجہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے دفتر خارجہ کی جانب سے تصدیق بھی کردی گئی ہے۔

اس سلسلے میں دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللھیان 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان اور ایران کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمے داریاں دوبارہ سنبھالیں گے۔

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this