الرئيسيةTop Newsتعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کی مہم شروع

تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کی مہم شروع

Published on

spot_img

تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کی مہم شروع.
آج نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی وزارت داخلہ اسلام آباد کی انتظامیہ اور آئی جی اسلام آباد پولیس سے ملاقات ہوئی ،ملاقات میں اسلام آباد کے تمام چھوٹے بڑے تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے اور منشیات کے کاروبار کی روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی.
وزیر اعظم نے کہا کہ منشیات فروش ہماری نوجوان نسل اور پاکستان کے مستقبل کی تباہی کے درپے ہیں۔ان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی .انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں نشے کے کاروبار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ذاتی طور پر نگرانی کریں گے

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this