تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کردیا گیا۔ جہاں انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں ،مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی ْ۔پولیس نےصنم جاوید کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا جہاں عدالت نے صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 نومبر تک توسیع کردی ۔