Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانترکی کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے...

ترکی کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں:وزیر اعظم

Published on

spot_img

ترکی کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں:وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو ترکی کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور تجارتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم نے گزشتہ روز ترک سرمایہ کاروں کے وفد سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی،ترک سرمایہ کاروں نے وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے عوام کے درمیان صدیوں پر محیط برادرانہ رشتہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے امکانات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے نظام میں اصلاحات کی گئی ہیں۔ پاکستان میں ترکی کے سفیر مہمت پیکاسی، سی ای او ٹرمینل YAPI Cenk Coskun اور دیگر ترک اور پاکستانی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف اور احد خان چیمہ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this