Friday, January 31, 2025
Homeاسرائیلتل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی...

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی لگانے اور غزہ میں نسل کشی روکنے کے مطالبات درج تھے۔

واضح رہے کہ امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کی قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع ہے۔

Latest articles

غزہ سے 25 سو بچوں کو علاج کے لیے نکالا جائے، انتونیو گوتریس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے...

واشنگٹن فضائی حادثہ، دونوں بلیک باکس برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم...

ناروے انروا کو 24 ملین ڈالرز دے گا، اسرائیلی پابندیاں مسترد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 ملین ڈالرز...

غزہ سے مسلمانوں کی بیدخلی کے منصوبے پر عمل کرنا ہوگا، ٹرمپ کی مصر اور اردن کو دھمکی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے مسلمانوں کو زبردستی...

More like this