Friday, January 31, 2025
Homeپاکستانپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، سمری ارسال

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، سمری ارسال

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مدارس بل ایک بار پھر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی ہے جس کی منظوری جلد متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت کو ارسال کی ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس بل پر تنازع برقرار ہے، پارلیمنٹ سے مدارس بل منظور ہوکر صدر کے پاس پہنچا تو انہوں نے اعتراض عائد کرکے اسے واپس کردیا، اب پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں ایک بار پھر مدارس بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Latest articles

واشنگٹن طیارہ حادثہ: ہلاک ہونے والوں میں بوسٹن کے اسکیٹنگ کلب کے فگر اسکیٹرز بھی شامل

واشنگٹن کے رونلڈ ریگن ائیر پورٹ پر امریکی ائیر لائنز کے طیارے اور ایک...

ٹرمپ کا برکس ممالک کو انتباہ: “ڈالر کا متبادل لانے پر 100 فیصد تجارتی ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا”

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس گروپ کے رکن ممالک کو خبردار کیا...

مشترکہ منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں بیلاروسی ٹریکٹرز کی اسمبلنگ کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بیلاروس نے تجارتی اور صنعتی تعاون کو فروغ...

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں تعینات چینی...

More like this