Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانعدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا...

عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Published on

spot_img

عدالت کا پاکستان ریلویز کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی مقامی عدالت نے ڈہرکی ٹرین حادثہ سے متعلق کیس میں پاکستان ریلوے کو ایک کروڑ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے یہ حکم ٹرین حادثے میں جاں بحق جاوید اقبال کے ورثا کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی کے کیس میں دیا.

عدالت نے حکم جان لیوہ حادثات ایکٹ 1855 کے تحت دیا۔

خیال رہے کہ 7 جون 2021 کو ڈہرکی کے قریب انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا تھا، جس میں کراچی سے پنجاب جانے والی ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تھیں، پنجاب سے آنے والی سر سید ایکسپریس ملت ایکسپریس سے ٹکرئی.

اس ٹرین حادثےمیں 50 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے تھے۔

حادثے میں جاں بحق جاوید اقبال کے ورثا کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی کے لئے کراچی کی مقامی عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this