Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsآرمی چیف سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات، دوطرفہ فوجی تعاون...

آرمی چیف سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات، دوطرفہ فوجی تعاون مضبوط بنانے پر گفتگو

Published on

آرمی چیف سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات، دوطرفہ فوجی تعاون مضبوط بنانے پر گفتگو

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بحرین کےکمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر پر زور دیا گیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان بحرین سے مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔آرمی چیف نے مشترکہ سیکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے، خطے میں امن و استحکام کو فروغ میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

دوسری جانب کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ شیخ محمد بن عیسیٰ نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور سلامتی کے شعبوں میں پاکستان سے تعاون مضبوط بنانے کے لیے بحرین کے عزم کا اعادہ کیا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this