Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، ملک...

سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، ملک احمد خان

Published on

spot_img

سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، ملک احمد خان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، سائفرکیس فیصلےکے بعد کئی سوال ذہن میں آئے، کل مجھے تشویش ہوئی، جس کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔

ملک احمد خان نے کہا کہ تحریک انصاف کو بند لفافے سے بہت رغبت ہے، قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر سربمہرلفافہ لہرایا۔

ان کا کہنا تھا کہ سائفر پر کابینہ کی ایک مختصر میٹنگ کی گئی تھی، سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، اور عدالت نے کہا کہ معاملے پر سائفر ایکٹ کا اطلاق نہیں ہوتا۔

ملک احمد خان نے کہا کہ آئین صرف آمر ہی نہیں تورٹے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خان پر آڈیو لیکس کا ایک مقدمہ چل رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے دوست ملک پر الزام لگائے، جس سے تعلقات متاثر ہوئے، مزید کہا کہ جب ایک سیاسی جماعت کالعدم ہوگی تو الیکشن کمیشن انتخابی نشان کیسے دے گا۔

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this