Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

برازیل کی خاتون فٹبالر کیتھلین سوسا نے اسلام قبول کر لیا

Brazilian female footballer Kathleen Sousa converts to Islam-X

Brazilian female footballer Kathleen Sousa converts to Islam-X

برازیل سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ فٹبالر کیتھلین سوسا نے اسلام قبول کرلیا وہ اس وقت سعودی عرب کے معروف کلب النصر ویمن فٹبال ٹیم کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

کلب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اس خبر کی تصدیق کی گئی، جبکہ کھلاڑی نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر انسٹاگرام کے ذریعے بھی مداحوں کو آگاہ کیا۔

النصر ویمن فٹبال ٹیم کے پیغام میں کہا گیا کہ کیتھلین سوسا کی زندگی کے اس اہم لمحے کو شیئر کرتے ہوئے ان کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے اور ان کے لیے ثابت قدمی اور قلبی سکون کی دعا کی جاتی ہے۔

جاری کردہ ویڈیو میں فٹبالر کو جذباتی انداز میں دیکھا گیا، جہاں انہوں نے کہا کہ وہ درست راستے کی تلاش اور خود کو بہتر انسان بنانے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔

کیتھلین سوسا نے مکہ مکرمہ کے دورے اور عمرہ کی ادائیگی کی تصاویر بھی شیئر کیں اور اس مثبت تبدیلی پر شکرگزاری کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ وہ برازیل کے شہر ساؤ ویسینتی میں پیدا ہوئیں اور برازیل ویمنز نیشنل فٹبال ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکی ہیں۔

Tags: اردو انٹنریشنل فٹبال کیتھلین سوسا

Post navigation

Previous: پاکستان میں ایپل کی مینوفیکچرنگ کا آغاز، مقامی پارٹس 50 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ
Next: ہاکی کپتان عماد بٹ پر عائد دو سالہ پابندی ختم

Sri Lankan bowler Nuwan Thisara reaches court against his own board-AFP
  • کھیل

سری لنکن بولر نوان تشارا اپنے ہی بورڈ کے خلاف عدالت پہنچ گئے

Bosnian players refuse to shake hands with Israeli team-X
  • کھیل

بوسنیا کے کھلاڑیوں کا اسرائیلی ٹیم سے مصافحہ کرنے سے انکار

PSL 11: Multan Sultans beat Hyderabad Kingsmen by 6 wickets-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Government plans to introduce new tariff model to make electricity cheaper for industries
  • Top News
  • پاکستان

صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت کا نیا ٹیرف ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

Saudi Arabia's historic decision approval of a modern airport in Mecca
  • Top News
  • بین الاقوامی

سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ، مکہ مکرمہ میں جدید ایئرپورٹ کی منظوری

Sri Lankan bowler Nuwan Thisara reaches court against his own board-AFP
  • کھیل

سری لنکن بولر نوان تشارا اپنے ہی بورڈ کے خلاف عدالت پہنچ گئے

Bosnian players refuse to shake hands with Israeli team-X
  • کھیل

بوسنیا کے کھلاڑیوں کا اسرائیلی ٹیم سے مصافحہ کرنے سے انکار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Government plans to introduce new tariff model to make electricity cheaper for industries
  • Top News
  • پاکستان

صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا منصوبہ، حکومت کا نیا ٹیرف ماڈل متعارف کرانے کا فیصلہ

Saudi Arabia's historic decision approval of a modern airport in Mecca
  • Top News
  • بین الاقوامی

سعودی عرب کا تاریخی فیصلہ، مکہ مکرمہ میں جدید ایئرپورٹ کی منظوری

Trump's big claim Direct and indirect contacts with Iran, hope for ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران سے براہِ راست و بالواسطہ رابطے، جنگ بندی کی امید

Important meeting of Pakistan, Afghanistan and China in Urumqi, hope for progress on security issues
  • Afghanistan
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کا اہم اجلاس، سکیورٹی معاملات پر پیش رفت کی امید

Crowds in UAE, waiting for an hour at pumps before petrol becomes more expensive
  • Top News
  • بین الاقوامی

پیٹرول مہنگا ہونے سے پہلے یو اے ای میں ہجوم، پمپوں پر ایک گھنٹے تک انتظار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.