Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsپاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے: بی بی سی کا دعویٰ

پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے: بی بی سی کا دعویٰ

Published on

اردو ینٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ایسی دستاویزات ہیں جن سےسے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلسل انکار کے باوجود پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے ہیں۔

جب سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے 12 اگست 2022 کو برٹش رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے،تو دوسری جانب ایک برطانوی فوجی کارگو طیارہ راولپنڈی میں نور خان ایئر بیس پر لینڈنگ کر رہا تھا۔ جیسا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ مجموعی طور پر پانچ بار اسی اڈے پر اترا۔

Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa addressed a passing out parade at the Royal Military Academy. — Screengrab Facebook

واضح رہے کہ پاکستان نے بارہا یوکرین میں پاکستانی ہتھیاروں کی موجودگی کی تردید کی ہے. دفتر خارجہ کا موقف ہے کہ پاکستان روس اور یوکرین تنازع میں مکمل طور پر غیر جانبدار ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، اگست 2022 میں پاکستان نے دو نجی امریکی فوجی کمپنیوں کے ساتھ 364 ملین ڈالر کمالیت کے معاہدے کیے جس کے تحت پاکستان نے ان کمپنیوں کو 155 ایم ایم کے گولے فروخت کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق ’گلوبل ملٹری‘ اور ’نارتھروپ گرومین‘ نامی امریکی کمپنیوں نے 155 ایم ایم گولوں کی خریداری کے لیے پاکستان سے 17 اگست 2022 کو دستخط کیے گئے تھے۔ جس میں 232 ملین ڈالر کا معاہدہ گلوبل ملٹری کو اور 131 ملین ڈالر نارتھروپ گرومین کو دیا گیاتھا.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this