Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

1 minute read
Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF

اسلام آباد: پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ 31 مارچ کو اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز 2026 کے تحت پاکستان اور میانمار کے درمیان میچ بند دروازوں کے پیچھے کھیلا جائے گا۔

فیڈریشن کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی اس پالیسی کے تحت کیا گیا ہے جس میں ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات کے باعث 200 سے زائد افراد کے اجتماعات پر پابندی عائد ہے یہ میچ اسلام آباد کے جناح اسپورٹس اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

پی ایف ایف نے واضح کیا کہ تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ان کی رقم خودکار طور پر اسی ادائیگی کے طریقے کے ذریعے واپس کر دی جائے گی جس سے ٹکٹ خریدے گئے تھے فیڈریشن نے شائقین کی غیر معمولی دلچسپی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں انہیں دوبارہ اسٹیڈیم میں خوش آمدید کہا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم پہلے ہی ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہے اور گروپ ای میں پانچ میچوں میں صرف دو پوائنٹس کے ساتھ آخری پوزیشن پر ہے۔ قومی ٹیم کو سعودی عرب اور شام کے خلاف شکستوں کا سامنا کرنا پڑا جبکہ افغانستان کے خلاف دونوں میچ برابر رہے۔

میانمار کے خلاف پہلے مقابلے میں بھی پاکستان کو 1-0 سے شکست ہوئی تھی۔

 
 
Tags: اردو انٹنریشنل ایشین کپ کوالیفائر پاکستان فٹ بال فیڈریشن فٹبال

Post navigation

Previous: نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟
Next: امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.