Wednesday, February 12, 2025
Homeپاکستانبطورِ وزیراعظم معاشی استحکام میری اولین ترجیح ہوگی, شہباز شریف

بطورِ وزیراعظم معاشی استحکام میری اولین ترجیح ہوگی, شہباز شریف

Published on

بطور وزیراعظم معاشی استحکام میری اولین ترجیح ہوگی, شہباز شریف

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد امیدوار شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ملک کا معاشی استحکام ان کی اولین ترجیح ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے مسائل مفاہمت اور اتحاد سے حل کیے جا سکتے ہیں۔ ملک کی بہتری کے لیے سب کو ایمانداری سے کام کرنا ہوگا

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔

Latest articles

بھارت کو بڑا دھچکا،جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی میں اترنے کی ہندوستان کی امیدوں...

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی...

افغانستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے...

فرانسیسی صدر نے بھی ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

More like this