Thursday, January 9, 2025
Homeپاکستانتحریک انصاف کے اہم رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

تحریک انصاف کے اہم رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

Published on

تحریک انصاف کے اہم رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

این اے 171 رحیم یار خان سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفٰی انتقال کرگئے.

ممتاز مصطفٰی رحیم یار خان کے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 171 سے سابق وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کو شکست دے کر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے.

مرحوم ممتاز مصطفٰی سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور وکیل بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں.

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this