Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsانتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم...

انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

Published on

انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن میں عام انتخابات 2024 کی سیکیورٹی کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شرکت کے بعد سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی الیکشن کمیشن سے وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوگئے ہیں، اس اجلاس میں انسپیکٹر جنرل (آئی جی) اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے تبادلے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی نمبرز پورے ہوجائیں گے؟ جس پر سیکریٹری داخلہ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی سے متعلق نمبرز پورے کرلیں گے۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this