Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsعلی ظفر اورآئمہ بیگ پی ایس ایل 9 کے نیشنل اینتھم میں...

علی ظفر اورآئمہ بیگ پی ایس ایل 9 کے نیشنل اینتھم میں اپنی آواز کا جادو چلائینگے

Published on

spot_img

علی ظفر اورآئمہ بیگ پی ایس ایل 9 کے نیشنل اینتھم میں اپنی آواز کا جادو چلائینگے

کرکٹ شائقین کیلئے پاکستان سپر لیگ کی طرف سے ایک بڑی خبر.
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کا نیشنل اینتھم علی ظفر اور آئمہ بیگ کے نام کر دیا گیا ہے. پاکستان سپر لیگ کے جانب سے ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کےسیزن 9 کا نیشنل اینتھم علی ظفر گائیں گے.
“سیٹھی تو بجے گی” کے کیپشن کے ساتھ علی ظفر نے بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ سے اس خبر کی تصیق کر دی ہے.
یہاں پر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ علی ظفر نے 2016، 2017 اور 2018 کے پی ایس ایل کے ترانے بھی گائیں تھے .
علی ظفر نے 2016 کے پی ایس ایل سیزن کے افتتاحی تقریب کیلئے( اب کھیل کے دکھا)
2017 کے پی ایس ایل کیلئے (سیٹھی تو بجے گی )
اور 2018 کے پی ایس ایل کیلئے (دل سے جان لگا دے) تینوں ترانے کمپوز کئے تھے۔
سیٹھی تو بجے گی کا ترانہ عوام میں کافی مقبول بھی رہا تھا لیکن بعد میں ہونے والے پی ایس ایل سیزنز میں علی ظفر کو تبدیل کر کے اُن کی جگہ دوسرے گلوکاروں نے لے لی تھی۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 2024 کا آغاز 17 فروری سے لاہور میں ہوگا۔ دو بار کی فاتح اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ 2016 اور 2018 کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔

ٹورنامنٹ پاکستان کے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جس کا فائنل 18 مارچ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

Latest articles

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this