Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹافغانستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

افغانستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

Published on

spot_img

افغانستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان نے بدھ کے روز شارجہ میں ابتدائی ون ڈے انٹرنیشنل میں پروٹیز کو صرف 106 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دی۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم 33.3 اوورز میں 106 رنز پر ڈھیر ہو گئی، افغانستان کو ایک معمولی ہدف دیا گیا جو انہوں نے آسانی سے 26 اوور میں حاصل کر لیا۔

گلبدین نائب (34) اور عظمت اللہ عمرزئی (25) آخر میں ناٹ آؤٹ تھے کیونکہ انہوں نے 47 رنز کی ناقابل شکست شراکت میں افغانستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا.

فضل الحق فاروقی نے 4-35 کے شاندار اعدادوشمار حاصل کیے جبکہ راشد خان نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا.

افغانستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے دونوں ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں جمعہ کو اسی مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this