Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اڈیالہ جیل:عمران خان سمیت کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

اڈیالہ جیل:عمران خان سمیت کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

اڈیالہ جیل:عمران خان سمیت کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 12 مارچ کو سکیورٹی خدشات کے باعث سابق وزیراعظم سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتوں کیلئے پابندی عائد کی تھی جو آج جمعرات کو ختم کر دی گئی ہے، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد جاوید وڑائچ نے پابندی کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پرویز الہی سمیت دیگر تمام قیدی پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے تحت ملاقاتیں کرسکیں گے۔

بتاتے چلیں کہ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی، اس موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دیں گے، احتجاج جاری رکھیں گے یا تو ہم رہیں گے یا یہ ہمارا لیڈر اور مینڈیٹ واپس کریں گے۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ جو غیر قانونی حکومتیں بنی ہیں ان کے اقدامات بدستور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ 9 مئی کے بعد کے عمل کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، لہٰذا اب ہم سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان کی رہائی کے لیے اور اپنا مینڈیٹ واپس لینے کے لیے ہمارا احتجاج پارلیمان سے باہر نکل کر سڑکوں پر بھی ہونا چاہیئے، ہم دیکھیں گے کہ عدالت اس معاملے پر کیا کرتی ہے اس کے بعد اگرا عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم نہیں ہوتی تو پاکستان تحریک انصاف کے تمام منتخب نمائندے مل کر احتجاج کے وضع کردہ طریقہ کار پر عمل کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج لانگ مارچ کی صورت میں بھی ہوسکتا ہے اور یہ احتجاج اس وقت تک ہوگا یا تو یہ ہمیں بالکل کچل دیں ختم ہی کردیں کہ ان انسانوں کو زندہ رکھنے کی ہی ضرورت نہیں ہے یا پھر ہم عوام کو ان کا لیڈر بھی واپس دلائیں گے اور اپنا مینڈیٹ بھی حاصل کریں گے، اس کے لیے ہمارا احتجاج پر امن رہے گا، یہ بے شک پر امن نہ رہیں، تشدد اور ظلم و جبر کرتے ہیں ہم برداشت کریں گے لیکن اس کے باوجود اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

Tags: اڈیالہ جیل پابندی ختم عمران خان ملاقات

Post navigation

Previous: پشین: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کےتبادلےمیں ایک لیویز اہلکار شہید، 3 زخمی
Next: پاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،چین

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.