Wednesday, January 8, 2025
HomeTop Newsعبدالرزاق نے ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی

عبدالرزاق نے ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی

Published on

عبدالرزاق نے ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی

گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں کرکٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے مثال دیتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کے بارے میں نامناسب الفاط کہے تھے جس کے بعد سوشل میڈیا پر عبدالرزاق کے خلاف شدید تنقید کی گئی ،بعد میں سابق کرکٹر عبد الرزاق نے ایک ویڈیو پیغام میں ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی.

تفصیل کے مطابق سابق کرکٹرعبدالرزاق گزشتہ روز ایک کرکٹ پریس کانفرنس میں شریک تھے، پریس کانفرنس کے دوران عبدالرازق نے پاکستانی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ کے ذمہ داروں کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب نیتیں ہی صاف نہیں تو نتیجہ کیسے اچھا آسکتا ہے اسی متعلق عبدالرزاق نے ایشوریہ رائے کا نام لیتے ہوئے ایک غیر اخلاقی مثال دی جس کا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا اور عبدالرازاق کو زبردست تنقید کا سامنا کرنا پڑا.

سوشل میڈیا پر زبردست تنقید کے بعد عبدالراق نے ایک ویڈیو پیغام میں ایشوریہ رائے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی اور مثال دینی تھی لیکن میری زبان پھسل گئی اور میرے منہ سے ایشوریہ رائے کا نام نکل گیا جس پر میں ایشوریہ رائے سے معذرت کرتا ہوں.

Latest articles

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے...

میتھیوز نے سری لنکا کے ٹیسٹ شیڈول 2025 پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے سری...

آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول، مقام کی تصدیق کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

More like this