Tuesday, January 7, 2025
HomeTop Newsنئے سال کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت شروعات،1500 سے زائد...

نئے سال کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت شروعات،1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

Published on

نئے سال کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں مثبت شروعات،1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت شروعات ہوئی ہے، اور کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

نئے سال کے پہلے کاروباری دن آغاز میں ہی 100انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

خیال رہے کہ سال 2023 کے آخری روز اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری انڈیکس 62 ہزار 512 پوائنٹس کی سطح پر رہا۔

گزشتہ سال 3 نومبر کو 100 انڈیکس ساڑھے چھ سال کے بعد انڈیکس 53 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا تھا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال 2023 میں 2472 ارب روپے کا کاروبار ہوا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2562 ارب سے روپے بڑھ کر 9062 ارب روپے ہو گئی۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں سال میں 79 ارب 48 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

Latest articles

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے دوسرا اور آخری ٹیسٹ10 وکٹ...

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 اور ناروے کپ 2025 کے لیے قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے ٹرائلز جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹ ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ امریکا 2026...

3 ماہ سے بھی کم عرصے میں قذافی اسٹیڈیم کا رنگ و روپ بدل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تین مہینوں سے بھی کم عرصے میں، قذافی...

کیا بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلیں گے؟

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کو غیر جانبدار مقام...

More like this