Monday, July 8, 2024
Top Newsبھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں مقامی نیوز چینل کا صحافی ہلاک ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ صحافی مکیش نیوز ٹیم کے ہمراہ دریا پار کرتے ہوئے ہاتھیوں کی ویڈیو بنا رہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک ہاتھی نے ٹیم پر حملہ کیا، ہاتھی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے مکیش زمین پر گرگیا اور ہاتھی نے اسے روند ڈالا جس کے بعد زخمی صحافی مکیش کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ تاحال مکیش کو لگنے والے زخموں کی نوعیت کے بارے میں علم نہیں ہوسکا ہے.

دیگر خبریں

Trending

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

0
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فائر بریگیڈ حکام کے مطابق پیر کے روز کراچی کے...