Saturday, October 5, 2024
HomeTop Newsپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،فی لیٹر پیٹرول 4 روپے 53...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،فی لیٹر پیٹرول 4 روپے 53 پیسے مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،فی لیٹر پیٹرول 4 روپے 53 پیسے مہنگا

حکومت نے ایک بار پھر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 53پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے.

اس کے علاوہ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی فی لیٹر 8 روپے 14 پیسے مہنگا کردیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments