Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsپی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے الیکشن میں حصہ نہ...

پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

Published on

پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نےالیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ٹویٹر پر ٹویٹ میں لکھا ہے کہ عام انتخابات کے لیے اپنے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ’ میں نے این اے 128 اور پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے لیکن اب میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے’۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے این اے 130 لاہور اور پی پی 170 لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں کسی بھی سیسٹ سے امیدوارنہیں ہوں۔ اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات کی جائیں،واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے:بلاول بھٹو کا مطالبہ

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this