Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsخیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، محسن نقوی

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، محسن نقوی

Published on

spot_img

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، محسن نقوی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعلٰی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ انتخابات کے حوالے سے فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کام مقررہ وقت پر مکمل ہوں گے، نگران وزرا کی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے، جرائم پر قابو پانے کے لیے قوانین سخت کرنے ہوں گے۔

Latest articles

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز...

گلوبل سپر لیگ: گیانا ایمیزون واریئرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلوبل سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں...

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

More like this