Wednesday, November 27, 2024
Homeانوار الحق کاکڑوزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ آمد،اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ آمد،اہم امور پر گفتگو

Published on

spot_img

وزیراعظم کی چوہدری شجاعت کی رہائشگاہ آمد،اہم امور پر گفتگو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے رہنما مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، دونوں شخصیات نے ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال اور عام انتخابات پر گفتگو کی۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچے، ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔

نگران وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورت حال اور عام انتخابات پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر انوار الحق کاکڑنے کہا آپ پاکستان کے معتبر سیاستدان ہیں چوہدری صاحب، آپ کی خیریت دریافت کرنے آیا ہوں، چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی۔

نگران وزیراعظم نے کہا نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے خدمت،کارکردگی اور مسلسل محنت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this